Entries by admin

Kulsum Dawood

کلثوم داؤد ڈائریکٹر مسز کلثوم داؤد، داؤد فاؤنڈیشن کے بورڈ میں بطور ٹرسٹی ہیں، جو کہ داؤد گروپ کی ایک رفاہی تنظیم ہے۔ مسز داؤد فیملی ویلفیئر کوآپریٹو سوسائٹی کی بھی ٹرسٹی ہیں، ایک تنظیم ہے جو کہ غریب پاکستانی نوجوان خواتین کی فلاح و بہبود کو (خواندگی میں ترقی) پاکستان میں خواندگی کے لیے […]

حسن رضا الرحیم

حسن رضا الرحیم چیئرمین جناب رحیم صاحب ایک قابل پروفیشنل ہیں وہ 30 سال سے زیادہ کا بینکنگ اور فنانس سروسز انڈسٹری کی فیلڈ میںتجربہ رکھتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر، داؤد ہرکولیس گروپ کے چیئرمین آفس کے انچارج کی حیثیت سے خدمات انجام دیں جو کہ پاکستان کے سب سے […]