slider-2

کاروبار کی نوعیت اور حیثیت

سیان لمیٹڈ (دی کمپنی)، ڈی ایچ گروپ کمپنی ہے اور پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو مورخہ 23 اپریل 1960 کو پاکستان میں کمپنیز آرڈیننس 1913ء (اب کمپنیز ایکٹ 2017ء) کے تحت وجود میں آئی۔ کمپنی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ ہے. کمپنی کا رجسٹرڈ آفس چوتھی منزل، داؤد سینٹر، مولوی تمیز الدین خان روڈ، کراچی میں واقع ہے۔ داؤد کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کمپنی کے %62 (فیصد) حصص کی مالک ہے۔ کمپنی اعلیٰ ترقی کی حامل کمپنیوں کے ساتھ ایکوئٹی سرمایہ کاری کرنے کاکاروبار کرتی ہے